یہاں سب کی روزی روٹی کا احتمام ہے،
یہ سب ننگوں کے بہترین حمام ہے،
یہاں لگتا ہر اک الگ الگ ریٹ ہے،
کوئی یہاں تو کوئی کہاں سیٹ ہے،
کوئی چاٹے بوٹ تو بھرتا لوٹا ہے،
نااہل غلام جن کا ظرف کھوٹا ہے،
کوئی بیچتا جسم کوئی اہلیت نیلام کرے،
یہ ہے منافابخش کاروبار جو سرعام کرے،
دعوت سب کو ہے یہاں ایمان بیچنے کی،
ذات، کردار اوقات اور مان سمان بیچنے کی،
آؤ پاؤ جو دل دماغ سوچ خیال خواب میں ہے،
کچھ نہیں رکھا تم سوچتے ثواب میں ہے،
نا کوئی ڈگری نا کوئی سفارش چاہیۓ بس،
چاپلوسی میں خاندانی تجربا ہونا چاہیۓ،
یہ سب ننگوں کے بہترین حمام ہے،
یہاں لگتا ہر اک الگ الگ ریٹ ہے،
کوئی یہاں تو کوئی کہاں سیٹ ہے،
کوئی چاٹے بوٹ تو بھرتا لوٹا ہے،
نااہل غلام جن کا ظرف کھوٹا ہے،
کوئی بیچتا جسم کوئی اہلیت نیلام کرے،
یہ ہے منافابخش کاروبار جو سرعام کرے،
دعوت سب کو ہے یہاں ایمان بیچنے کی،
ذات، کردار اوقات اور مان سمان بیچنے کی،
آؤ پاؤ جو دل دماغ سوچ خیال خواب میں ہے،
کچھ نہیں رکھا تم سوچتے ثواب میں ہے،
نا کوئی ڈگری نا کوئی سفارش چاہیۓ بس،
چاپلوسی میں خاندانی تجربا ہونا چاہیۓ،
No comments:
Post a Comment